MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN > Pakistan Homeopathic Medical College & Hospital

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کے سالانہ امتحانات 27 اگست سے شروع

(1/1)

sb:

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کے سالانہ امتحانات 27 اگست سے شروع
کندیاں: ملک بھر میں ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کے سالانہ امتحانات 27 اگست سے شروع ہو رہے ہیں، نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی گورنمنٹ آف پاکستان نے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کے سالانہ امتحانات 27 اگست سے شروع ہو کر 17 ستمبر تک جاری ر ہیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کندیاں ایڈیشن میں مورخہ 26 اگست 2019ء کو شائع

Navigation

[0] Message Index

Go to full version