PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => AIOU => Topic started by: sb on July 27, 2019, 12:01:29 PM

Title: اوپن یونیورسٹی : ایم ایس, ایم فل اور پی ایچ ڈی کےامتحانی نتائج
Post by: sb on July 27, 2019, 12:01:29 PM
اوپن یونیورسٹی : ایم ایس, ایم فل اور پی ایچ ڈی کےامتحانی نتائج کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں2018ء میں پیش کئے گئے
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں2018ء میں پیش کئے گئے ایم ایس کمپیوٹر سائنس، ایم فل اور پی ایچ ڈی فزکس پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ تمام نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے گئے ہیں۔رزلٹ کارڈز طلبا و طالبات کو بذریعہ ڈاک ارسال کئے جارہے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 27 جولائی 2019ء کو شائع