وائس چانسلر ویٹرنری یونیورسٹی لاہور کا راوی کیمپس کا دورہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
لاہور نمائندہ پاک سٹڈی: وائس چانسلر ویٹرنری یونیورسٹی اینڈ اینیمل سائنسز لاہور پروفیسر ڈاکٹر محمد نواز نے گزشتہ روز راوی کیمپس پتو کی کا دورہ کیا، اور وہاں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کا جائزہ لیا۔
شکریہ جنگ