PakStudy :Yours Study Matters

Study Abroad => Study Abroad => Study In Saudi Arabia => Topic started by: AKBAR on November 07, 2008, 10:22:39 PM

Title: سعودی عرب ، پاکستان سے افرادی قوت کی تعداد بڑھانے پر رضامند
Post by: AKBAR on November 07, 2008, 10:22:39 PM


سعودی عرب ، پاکستان سے افرادی قوت کی تعداد بڑھانے پر رضامند
   
اسلام آباد......وفاقی وزیر برائے پارلے مانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، پاکستان سے آنے والی افرادی قوت کی تعداد بڑھانے پر رضامند ہو گیا ہے ۔ اسلام آباد میں اسمال ٹریڈرز ویلفئر ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو میں ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ ملک کی معاشی خوشحالی کے لئے موثر اقدامات کیئے جارہے ہیں ۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری کے حالیہ دورہ سعودی کے نتیجے میں اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کے تحت پاکستان میں جلد ہی مخلتف منصوبے شروع ہوں گے ۔تاجر وفد نے وفاقی وزیر کو اپنے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات اور دیگر مسائل کی وجہ سے چھوٹے تاجر بری طرح متاثر ہو رہے ہیں ۔



شکریہ جنگ

...................