Author Topic: سندھ میں نرسری سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز  (Read 309 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سندھ میں نرسری سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز
سندھ میں کورونا وباء کے باعث تقریبا 7 ماہ بعد نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسیں آج سے شروع ہوگئیں، بچے ماسک لگا کر اسکول آرہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تمام اسکولوں کو ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے اور اسکول آنے والے بچوں کا درجہ حرارت چیک کیا جارہا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 29 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"