Author Topic: India ہندوستان  (Read 4813 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
India ہندوستان
« on: December 09, 2007, 09:15:19 PM »

ہندوستان India
پاكستان كاسب سے قریبی ہمسایہ ملك ہندوستا ن ہے۔ تقسیم سے پہلے یہ برصغیر پاك و ہند كے نام سے مشہور تھا۔ ہندوستان كا دارالحكومت دہلی ہے۔ یہاں كر كرنسی روپیہ ہے۔
یہاں كی زبان ہندی ہے۔ ہندوستان میں تقریباً 100 زبانیں بولی جاتی ہیں۔اس كے 52 صوبے ہیں۔ سیاسی حالات كی وجہ سے ہندوستان كا ویزا بہت چھان پھٹك كے بعد جاری كیا جاتا ہے ۔ عام طور پر سپانسر كے بغیر ویزا جاری نہیں كیا جاتاہے۔ سپانسر كسی عزیز ، رشتہ دار ، دوست كی طرف سے ہونا چاہے ۔ سپانسرز لیٹر كے ساتھ ہندوستان كے ہائی كمیشن ، ایمبیسی میں پیش ہونا پڑتا ہے۔ انٹرویو كے بعد ویزا جاری كر دیا جاتاہے۔ ویزا كی درخواست ویزا فارم پر ہی دی جا سكتی ہے۔ فارم پر كرتے وقت احتیاط سے پر كریں۔ وہی تحریر كریں جو آپ ہیں اسی سوال كا جواب دیں جو آپ كے متعلق ہو۔ غیر متعلقہ پر NA یا NO لكھ دیں۔
عام طور پر چار بڑے شہروں كے لیے ویزا جاری كیا جاتا ہے۔ كسی اور شہر میں جانے كے لیے دوبارہ درخواست دینا پڑتی ہے۔ پنجاب اور كشمیر كاو یزا ہندوستان حكومت جاری نہیں كرتی۔ ویزا كی فارم كی 5 كاپیاں 5 عدد تصاویر كے ساتھ لگانا پڑتی ہے۔ ویزا فارم كی علیحدہ كوئی قیمت نہیں ہے ویزا فیس 20 روپے ہے۔ ویزا فارم كی كاپی منسلك ہے۔

وہ لوگ جن كو ویزا كی ضرورت نہیں
ہندوستان كے شہری۔
نیپال اور بھوٹان كے شہری۔
بھوٹان، نیپال، مالدیپ،ارجنٹائن روڈ ، ڈنمارك، ویت نام زیادہ سے زیادہ 90 دن تك رہ سكتے ہیں۔
ٹرانزٹ مسافر جو پاكستان سے ہو كر آئے ہوں ان كو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ خصوصاً افغانستان كے لوگ جو كسی بھی حوالہ سے پاكستان سے ہو كر آئے ہوں یا انكار ہو ا ہو۔
21 سال كی عمر سے كم كے بچے اپنے والدین كے ساتھ آ سكتے ہیں۔
ڈنمارك كے سفارتی اور ملازمت پاسپورٹ ہولڈر۔
ایسے لوگ جو آگے سفر پر ہیں۔ 24 گھنٹے كے لیے رہ سكتے ہیں۔ مگر ان كے پاس مزید سفر جاری ركھنے كا ثبوت ہو۔ اور انہیں اپنے كاغذات امیگریشن افسران كے پاس جمع كروانے ہوں گے۔
بحری فضائی جہازوں كے عملہ كے اركان۔