Author Topic: نیویارک یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز کی پہلی انٹرنیشنل کارڈیالوجسٹ  (Read 1543 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
نیویارک یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز کی پہلی انٹرنیشنل کارڈیالوجسٹ

پاکستانی نژاد ڈاکٹر ماریہ جاوید کیلئے اعزاز
   
کراچی (پ ر) پاکستانی نژاد ڈاکٹر ماریہ جاوید کو نیویارک کی یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز کی پہلی انٹرنیشنل کارڈیالوجسٹ بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس پاس کیا بعدازاں امریکا کی میڈیکل یونیورسٹی سے انٹرنل میڈیسن کے شعبہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ وہ اس وقت بطور انٹرنیشنل کارڈیالوجسٹ سینٹ جان پروویڈینس اسپتال کنساس میں فرائض انجام دے رہی ہیں۔    



شکریہ جنگ
...................