Author Topic: سندھ بھر کے کالجز اور اسکولز میں کل تعطیل ہوگی  (Read 1517 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

 سندھ بھر کے کالجز اور اسکولز میں کل تعطیل ہوگی
   
کراچی (اسٹا ف رپورٹر) صوبے بھر کے نجی اور سرکاری کالجوں اور اسکولوں میں منگل 10/ فروری کو تعطیل ہوگی صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق حضرت شاہ بھٹائی کے عرس کے سلسلے میں منگل 10 فروری کو تمام اسکول و کالج بند رہیں گے دریں اثناء جامعہ کرا چی کے رجسٹرار پروفیسر رئیس علوی نے بھی اعلان کیا ہے کہ جامعہ کر اچی میں منگل 10/ فرور ی کو بسلسلہ یوم شاہ عبداللطیف تعطیل ہوگی۔
   
شکریہ جنگ..................................