Author Topic: کراچی:کتابوں کی دکان میں آتشزدگی  (Read 1529 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کراچی:کتابوں کی دکان میں آتشزدگی
« on: February 11, 2009, 09:54:37 AM »

کراچی:کتابوں کی دکان میں آتشزدگی
   
کراچی. . . . . . کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کتابوں کی دکان میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔فائربریگیڈ حکام کے مطابق لیاقت آباد میں واقع نایاب مسجد کے قریب کتابوں کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ دھواں نکلتے دیکھ کر فائربریگیڈ کو اطلاع دی گئی ۔فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا ۔حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کا نتیجہ ہے ۔
   
شکریہ جنگ