Author Topic: زرعی یونیورسٹی،نشترمیڈیکل یونیورسٹی اشتراک،ہیومن سنیٹائزنگ ٹنل تیار  (Read 674 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
زرعی یونیورسٹی،نشترمیڈیکل یونیورسٹی اشتراک،ہیومن سنیٹائزنگ ٹنل تیار
ملتان:ایم این ایس زرعی یونیورسٹی شعبہ ایگریکلچر ل انجینئرنگ نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کےاشتراک سے ہیومن سنیٹائزنگ ٹنل ڈئزائن تیار کیا ہے جو کہ نشتر ہسپتال ملتان میں نصب کر دیا گیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ بجلی میسر نہ بھی ہو تو اس جدید گیٹ کو 12واٹ کی بیٹری سے بھی چلایا جا سکتا ہے،سنیٹائزر لوگوں کے جوتوں پربھی کام کرے گا اس میں سنسرز لگائے گئے ہیں یعنی جب کوئی شخص اس گیٹ میں داخل ہوگا تب یہ سسٹم آٹو میٹک چل پڑے گا ، وائس چانسلر جامعہ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے اسے نصب کرنے کے موقع پر کہاکہ سسٹم نشتر ہسپتال میں لگانے کا مقصد مریضوں، لواحقین اور ڈاکٹرز و سٹاف کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ   15اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"