PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Pakistan Air Force => Topic started by: iram on September 19, 2008, 08:50:11 AM

Title: فضائی مستقر مسرور
Post by: iram on September 19, 2008, 08:50:11 AM


فضائی مستقر مسرور

ابتدائی دنوں میں اسے ماری پور كہا جاتا تھا۔ رائل پاكستان ایئر فورس سٹیشن یكم جنوری ٨٤٩١ ئ كو قائم كیا گیا جس كے كمانڈر، ونگ كمانڈر ﴿بعد میں پاك فضائیہ كے سربراہ نور خان اور انتظامی امور كے نگران سكواڈرن لیڈر ڈی۔ایم۔خان تھے۔ اس كے بنیادی فرائض میںنمبر ٦ ٹرانسپورٹ سكواڈرن كا انتظام اور رائل ائیر فورس سے ماری پور كے مستقر كا قبضہ لینا شامل تھا۔ ٢١ جنوری ٨٤٩١ ئ كو مستقر اور سكواڈرن كی ڈرگ روڈ سے ماری پور منتقلی كا كام مكمل ہو گیا۔ ٨٢ جنوری ٩٥٩١ ئ كو پیری كہن اسلحہ جاتی مقابلے كی تقریب تقسیم انعامات كی صدارت كرتے ہوئے فضائیہ كے سربراہ نے انتہائی عمدہ كاركردگی دكھانے پر حربی قیادت كے سكول كی تعریف كی۔ ٥٦٩١ ئ كی جنگ كے تمام ہیرو اسی ادارے كے تربیت یافتہ تھے۔