Author Topic: پی۔اے۔ایف كالج آف ایروناٹیكل انجینئرنگ كورنگی كریك كراچی  (Read 2083 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

پی۔اے۔ایف كالج آف ایروناٹیكل انجینئرنگ كورنگی كریك ﴿كراچی﴾

اس انجینئرنگ كالج میں ایف۔ایس۔سی كرانے كے بعد چار سال تك فضائیہ سے متعلق كورس مكمل كرایا جاتا ہے اور پاسنگ آئوٹ پریڈ كے موقع پر انجینئرنگ كی ڈگری دی جاتی ہے۔