PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 31, 2020, 01:41:13 PM

Title: زکریا یونیورسٹی کے نئے سیشن میں داخلوں کے شیڈول کی منظوری
Post by: sb on August 31, 2020, 01:41:13 PM

زکریا یونیورسٹی کے نئے سیشن میں داخلوں کے شیڈول کی منظوری
ملتان: زکریا یونیورسٹی میں نئے سیشن میں داخلوں کے نئے شیڈول کی منظوری دے دی گئی، اکیڈمک کونسل سے منظور ہونے والے شیڈول کے مطابق درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 3ستمبر ہے جبکہ پہلی میرٹ لسٹ 9ستمبر کو لگائی جائے گی، دوسری میرٹ لسٹ 14ستمبر کو آویزاں کی جائے گی جبکہ تیسری میرٹ لسٹ 17نومبر کو آویزاں کی جائے گی، کلاس ورک 28ستمبر سے شروع ہوگا جبکہ شام کی کلاسز کی پہلی میرٹ لسٹ 25ستمبر کودوسری 29ستمبر کو تیسری یکم اکتوبر کو آویزاں کی جائے گی جبکہ کلاس ورک 5اکتوبر سے شروع ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 اگست2020 کو شائع ہوئی