Author Topic: تعلیمی بورڈ سے الحاق کیلئے سکولوں اور کالجز سے درخواستیں طلب  (Read 297 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ سے الحاق کیلئے سکولوں اور کالجز سے درخواستیں طلب
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان نے الحاق کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں اور کالجز سے درخواستیں طلب کرلیں اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سال 2020 کے الحاق کے لئے تمام ادارے سی ای او ز ایجوکیشن اور ڈائریکٹر کالجز کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں ، کورونا کی وجہ سے سابق شیڈول معطل کردیا گیا تھا اب نئے شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ درخواستیں 31 اگست تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ، ڈیڑھ گنا فیس کے ساتھ 10ستمبر تک ، دگنا فیس کے ساتھ 20 ستمبر تک ا ور تین گنا فیس کے ساتھ 30 ستمبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،سنگل فیس 25ہزار 5سوروپے مقرر کی گئی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 اگست2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"