پنجاب یونیورسٹی کی ایم اے /ایم ایس سی کی ڈیٹ شیٹ جاری
لاہور:پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اورپارٹ ٹو سالانہ 2019ئ،بی کام پارٹ ون اورپارٹ ٹو سالانہ 2019 اور ایل ایل بی کے سالانہ 2019ء ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 25 مئیء کو شائع ہوئی