PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Tanzeem ul Madaris => Topic started by: sb on April 13, 2019, 11:26:37 AM

Title: دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے 67ویں تعلیمی سیشن کے سالانہ امتحانات
Post by: sb on April 13, 2019, 11:26:37 AM

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے 67ویں تعلیمی سیشن کے سالانہ امتحانات
لاہور : دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے 67ویں تعلیمی سیشن کے سالانہ امتحانات آج شروع ہوں گے ۔امتحانات میں تخصص فی الفقہ،شعبہ درس نظامی ،تجوید وقرأت،اسلامی طب،شعبہ کمپیوٹرسائنس سمیت دیگر شعبہ جات کے ہزاروں طلبہ شرکت کریں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 13اپریل 2019ء کو شائع ہوئی