PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on January 22, 2021, 02:20:27 PM

Title: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں مزاج کی سائنس پرورکشاپ ہوئی
Post by: sb on January 22, 2021, 02:20:27 PM

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں مزاج کی سائنس پرورکشاپ ہوئی
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی اورموٹیویشنل سپیکر صاحبزادہ سید اسرار الحسن نے یونیورسٹی اساتذہ سے خطاب کیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 جنوری 2021 کو شائع ہوئی