PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Cadet College In Pakistan => Topic started by: iram on January 14, 2012, 09:22:17 PM

Title: لاڑکانہ کیڈٹ کالج کی بیسوں یوم والدین کی تقریب
Post by: iram on January 14, 2012, 09:22:17 PM
لاڑکانہ کیڈٹ کالج کی بیسوں یوم والدین کی تقریب
لاڑکانہ:۱۴ جنوری  ۲۰۱۴: لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں بیسوں یوم والدین کی تقریب آج منعقد ہوئی۔  لاڑکانہ کیڈٹ کالج کی  20 ویں یوم والدین کی تقریب میں  چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد آصف سندیلہ مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد آصف سندیلہ  نے کہا کہ لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے سابق طالبعلم میجر مجاہد میرانی شہید پر فخر کرتے ہیں کہ انہوں نے وطن کیلیے جام شہادت نوش کیا، اساتذہ اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دیتے ہوئے طلبہ و طالبات کو علم کی روشنی سے روشناس کریں، تقریب کے بعد چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل آصف سندیلہ نے کیڈٹ کالج میں سائنس، کرافٹ آرٹ نمائش اور آئی ٹی سیکشن کا دورہ بھی کیا