PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 27, 2020, 02:36:06 PM

Title: کورونا:والٹن اکیڈمی میں متعدد ٹریننگ کورسز ملتوی
Post by: sb on November 27, 2020, 02:36:06 PM

کورونا:والٹن اکیڈمی میں متعدد ٹریننگ کورسز ملتوی
 لاہور:کورسز کے شرکاکو ریلوے فیلڈ ٹریننگ کی ہدایت کرتے ہوئے اکیڈمی سے ریلیو کردیا گیا۔والٹن اکیڈمی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ٹریننیز 8 ہفتے کی فیلڈ ٹریننگ اپنی متعلقہ ڈویژنوں میں کریں، فیلڈ ٹریننگ کا سلسلہ 30 نومبر سے 23 جنوری 2021 تک جاری رہے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 نومبر 2020 کو شائع ہوئی