Author Topic: ملتان استاد کا طالب علم پرشدید تشدد،مقدمہ درج  (Read 791 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

ملتان استاد کا طالب علم پرشدید تشدد،مقدمہ درج
سیداں والا بائی پاس کے قریب نجی سکول میں استاد نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،
بچے کےوالد کا کہنا ہے کہ استاد نے چھٹی کے طالب علم نجف عباس کو سبق یاد نہ کرنے پر مبینہ تشدد کیا، سکول انتظامیہ اس حوالے سے بات سننے کو تیار نہیں ،اس کی درخواست پر پولیس نےمقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔