Author Topic: اے ٹی آئی کے اسلامک سٹوڈنٹ لیگ سے رابطے تیز  (Read 3451 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
اے ٹی آئی کے اسلامک سٹوڈنٹ لیگ سے رابطے تیز
میرپور(دسمبر27)انجمن طلباء اسلام جموں وکشمیر کی مقبوضہ وادی کی اسلامک سٹوڈنٹ لیگ سے رابطوں میں تیزی آر پار مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے پر غور وغوض مقبوضہ وادی کے اندر 300 عقوبت خانوں کی موجودگی کے واضح ثبوت اور تحریک آزادٔ کی بڑھتی ہوئی لہر کو مزید تیز تر کرنے ، طلباء یونین کی بحالی ، تحفظ توہین رسالت ایکٹ ، امریکی ڈرون حملے اور قائم امن جیسے اہم ایشو پر مضبوط لائحہ عمل تیار کرنے اور بھرپور اقدامات اٹھانے کیلئے مرکزی مجلس مشاورت کے اجلاس لاہور میں مرکزی سینئر نائب صد اے ٹی آئی شفیق قلماروی ، ناظم انجمن طلباء اسلام کشمیر ، نثارنقشبندی جنرل سیکرٹری اے ٹی آئی کشمیر سردار طاہر مصطفائی اور رکن مشاورت محمد قذافی مجلس مشاورت کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ۔