PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => NED => Topic started by: فائزہ on October 02, 2009, 10:11:34 AM

Title: جا معہ این ای ڈی کا ایکسپو سینٹر میں زائد اخراجات کے باعث تحریری ٹیسٹ ملتوی
Post by: فائزہ on October 02, 2009, 10:11:34 AM

جا معہ این ای ڈی کا ایکسپو سینٹر میں زائد اخراجات کے باعث تحریری ٹیسٹ ملتوی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ این ای ڈی نے ایکسپو سینٹر میں زائد اخراجات اور اس روز ایک اور یونیورسٹی کے ہونے والے ٹیسٹ کے پیش نظر 4 اکتوبر کو ہونے والا تحریری ٹیسٹ ملتوی کر دیا ہے۔ رجسٹرار جاوید عزیز خان کے مطابق تحریری ٹیسٹ 11 اکتوبر کو جامعہ این ای ڈی میں ہی لیا جائے گا جس میں 6 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے۔
شکریہ جنگ