Author Topic: مہران یونیورسٹی جامشورو جساف کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ  (Read 1931 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

مہران یونیورسٹی جامشورو جساف کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ
   
جامشورو (نامہ نگار) مہران یونیورسٹی جامشورو میں جساف کے رہنما اسد عباسی کے قاتلوں کے گرفتاری کیلئے سیکڑوں طلبہ کی جانب سے کیمپس میں احتجاج کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین کے شرکاء سے ماجد حیدری، بشیر آریسر نے خطاب کرنے کے دوران مطالبہ کیا کہ قتل کے واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔
شکریہ جنگ