Single National Curriculum is not Acceptable: Federation of Shia Madrassas حکومت کا یکساں نصاب قابل قبول نہیں:وفاق المدارس الشیعہ
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے یکساں نصاب پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی نصاب میں مشترکات پر توجہ دی جائے ۔
جامعتہ المنتظر میں رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
علامہ محمد افضل حیدری نے توقع کا اظہار کیا کہ حکومت نصاب پر تحفظات کو دور کر کے نظرثانی کرے گی اور اسے یکساں نصاب کو قابل قبول بنائے گی