Author Topic: دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے 67ویں تعلیمی سیشن کے سالانہ امتحانات  (Read 1414 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے 67ویں تعلیمی سیشن کے سالانہ امتحانات
لاہور : دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے 67ویں تعلیمی سیشن کے سالانہ امتحانات آج شروع ہوں گے ۔امتحانات میں تخصص فی الفقہ،شعبہ درس نظامی ،تجوید وقرأت،اسلامی طب،شعبہ کمپیوٹرسائنس سمیت دیگر شعبہ جات کے ہزاروں طلبہ شرکت کریں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 13اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"