Denmark علمی معاشرہ
آج ڈنمارک ایک اعلی صنعتی علمی معاشرہ ہے جو تعلیم اور جدت پسندی کو اپنا ہدف بنا رہا ہے۔ ایک خاصہ وہ اعلی ماحولیاتی معیار ہو جس کے نتیجے میں ماحولیاتی ٹیکنالوجی اور پون چکی سے کافی معقول صنعتی ماحصل ہے۔
ڈنمارک کی بیرون ممالک سے بڑی تجارت ہے جس سے صنعتی ایکسپورٹ کا حصہ %75 ہے اور زرعی پیداوار کا پوری ایکسپورٹ سے تقریبا ٪12 کا حصہ ہے۔