PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => PU => Topic started by: sb on April 09, 2020, 12:40:25 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی: 5 شعبہ جات کے طلبہ کا آن لائن کلاسوں کا بائیکاٹ
Post by: sb on April 09, 2020, 12:40:25 PM
right]
پنجاب یونیورسٹی: 5 شعبہ جات کے طلبہ کا آن لائن کلاسوں کا بائیکاٹ
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے 5 شعبہ جات پولیٹیکل سائنس ، اکنامکس سوشل ورک ،

 شماریات اور ہیلے کالج کے طلبہ نے آن لائن کلاسز کا بائیکاٹ کردیا، طلبہ کا کہنا تھا کہ دور دراز کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے پاس نیٹ نہیں ، جو لیکچرز آن لائن دیے جارہے ہیں، ان سے کچھ سمجھ نہیں آرہا ۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے کہا تھاکہ بائیکاٹ کا تاثر درست نہیں ۔ اگر کوئی مجبوری کی وجہ سے کلاسز میں شرکت نہیں کرسکتا تو انتظامیہ کو بتائے ،اس کے لیے سمر کلاسز منعقد کی جائیں گی ۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  09 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی