Author Topic: پنجاب یونیورسٹی: 5 شعبہ جات کے طلبہ کا آن لائن کلاسوں کا بائیکاٹ  (Read 664 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
پنجاب یونیورسٹی: 5 شعبہ جات کے طلبہ کا آن لائن کلاسوں کا بائیکاٹ
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے 5 شعبہ جات پولیٹیکل سائنس ، اکنامکس سوشل ورک ،

 شماریات اور ہیلے کالج کے طلبہ نے آن لائن کلاسز کا بائیکاٹ کردیا، طلبہ کا کہنا تھا کہ دور دراز کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے پاس نیٹ نہیں ، جو لیکچرز آن لائن دیے جارہے ہیں، ان سے کچھ سمجھ نہیں آرہا ۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے کہا تھاکہ بائیکاٹ کا تاثر درست نہیں ۔ اگر کوئی مجبوری کی وجہ سے کلاسز میں شرکت نہیں کرسکتا تو انتظامیہ کو بتائے ،اس کے لیے سمر کلاسز منعقد کی جائیں گی ۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  09 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"