Dera Ghazi Khan Board 10th Class date Sheet 2021 issued
ڈیرہ غازی خان /ڈی جی خان بورڈ دہم کلاس کی ڈیٹ شیٹ جاری
ڈی جی خان :بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی جی خان نےدہم جماعت کے سالانہ امتحانات2021کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی
دہم جماعت کے امتحانا ت کا آغاز 29 جولائی سے ہوگا، ڈی جی خان بورڈ پہلے روز پانچ مضامین کے پرچے لے گا۔
دہم جماعت کے امتحانات 9 اگست تک جاری رہیں گے ۔
میٹرک کی ڈیٹ شیٹ ایف جی اسٹڈی پر بھی دستیاب ہے لنک درج ذیل ہے
https://fgstudy.com/date-sheet/10th-class-date-sheet/ (https://fgstudy.com/date-sheet/10th-class-date-sheet/)