Author Topic: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجزمیں آن لائن ایجوکیشن ٹریننگ پروگرام  (Read 1441 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجزمیں آن لائن ایجوکیشن ٹریننگ پروگرام
اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل) میں ٹیچرز اور ایجوکیٹرز کی آن لائن ٹریننگ اور لرننگ سرگرمیوں پر 4روزہ بین الاقوامی ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔
افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر تھے۔ اس موقع پر ریکٹر نمل میجر جنرل (ر) ضیا الدین نجم، ڈائریکٹر جنرل نمل محمد ابراہیم، ڈین سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی، ڈائریکٹرز،ملائیشیا، فرانس، ڈنمارک،اور بھوٹان سے وفود موجود تھے۔ جرمن سفیر نے کہا کہ پاکستان میں آن لائن ایجوکیشن وقت کی ضرورت ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ اسلام آباد  ایڈیشن میں مورخہ 11دسمبر2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"