Author Topic: بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی کو تدریسی عمل شروع کرنے کی اجازت  (Read 307 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی کو تدریسی عمل شروع کرنے کی اجازت
 سکھر:اندرون سندھ کی طالبات کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے روہڑی بائی پاس پر قائم خواتین کی پہلی یونیورسٹی بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی کو آخرکار ایچ ای سی نے تدریسی عمل شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے...

سکھر:اور اس سلسلے میں این او سی جاری کرتے ہوئے ایچ ای سی کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ یونیورسٹی میں ابتدائی طور پر ہیومن سائنس، نیچرل سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مینجمنٹ اینڈ سائنس و ٹیکنالوجی سمیت پانچ شعبہ جات میں داخلے دیے جائیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ سکھرکی ویب سائٹ پر 06 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"