PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on July 29, 2019, 11:28:06 AM

Title: میٹرک ضمنی امتحانات 31اگست سے شروع ہونگے
Post by: sb on July 29, 2019, 11:28:06 AM

میٹرک ضمنی امتحانات 31اگست سے شروع ہونگے
ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک سپلیمنٹری امتحانات کا انعقاد 31اگست سے ہوگا ۔ امیدوار وں کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آج 29جولائی آخری تاریخ ہے ۔کل 30جولائی سے ڈبل فیس کے ساتھ داخلے5اگست تک بھجوائے جا سکیں گے ۔ 3گنا فیس کے ساتھ داخلے 9اگست تک جمع کرائے جاسکیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 29 جولائی 2019ء کو شائع