Author Topic: لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے زیراہتمام جلسہ تقسیم اسناد صبح 11 بجے منعقد  (Read 1299 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے زیراہتمام جلسہ تقسیم اسناد صبح 11 بجے منعقد

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے زیراہتمام جلسہ تقسیم اسناد صبح 11 بجے منعقد ہو گا جس کے مہمان خصوصی ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی ہونگے جبکہ صدارت پرنسپل وڈین لیاقت نیشنل میڈیکل کالج ڈاکٹر امیر علی شورو کریں گے
شکریہ جنگ