PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Pakhtoon Student => Topic started by: AKBAR on October 09, 2009, 10:44:51 PM

Title: گورنمنٹ کالج تخت بھائی پشاورمیں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم
Post by: AKBAR on October 09, 2009, 10:44:51 PM
گورنمنٹ کالج تخت بھائی پشاورمیں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم

 تخت بھائی صوبہ سرحد(پشاور شہر سے 80 کلومیٹر دور ایک شہر)
گورنمنٹ کالج تخت بھائی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم میں دو طلبا  زخمی ہوگئے۔ گور نمنٹ ڈگری کالج تخت بھائی میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن سے تعلق رکھنے والے طلبا عبدالعزیز عرف ملنگ شاہد اور جمیعت طلبا اسلام سے تعلق رکھنے والے طلبا افتخار اور احمد زیب کے مابین زبانی تکرار پر تصارم ہوا۔
 جس میں پی ایس ایف کے صدر شاہد اور عبد العزیز عرف ملنگ زخمی ہوگئے۔
شکریہ مشرق