Author Topic: انٹرمیڈیٹ کیلئے سمارٹ سلیبس کی تجویز منظور  (Read 305 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹرمیڈیٹ کیلئے سمارٹ سلیبس کی تجویز منظور
لاہور:انٹرمیڈیٹ کیلئے سمارٹ سلیبس، سرونگ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن پاکستان کی تجویز منظور، ایم ڈی ٹیکسٹ بک بورڈ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔

ذرائع کےمطابق انٹرمیڈیٹ کیلئے سمارٹ سیلیبس کی سرونگ سکولز و کالجزایسوسی ایشن پاکستان کی تجویز منظور کرلی گئی ہے، ایم ڈی ٹیکسٹ بک بورڈ کی سربراہی میں انٹرمیڈیٹ کا سمارٹ کورس مرتب کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے، جس میں سلیبس مختصر کرنے کے فارمولے کا تعین کیا جائے گا اور  کمیٹی اپنی سفارشات پنجاب حکومت کو پیش کرے گی۔ کمیٹی تشکیل دینے پر سرونگ سکولزوکالجزایسوسی ایشن نے وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کا شکریہ ادا کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"