PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on May 23, 2020, 12:30:46 PM

Title: ویٹرنری یونیورسٹی طلبہ میں چیک تقسیم
Post by: sb on May 23, 2020, 12:30:46 PM

ویٹرنری یونیورسٹی طلبہ میں چیک تقسیم
لاہور: یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے با ئیو سیفٹی لیول تھری لیبا رٹری میں پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی جانب سے رضا کا را نہ طور پر کورونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ کر نے کی خد مات کو سرا ہتے ہو ئے گذ شتہ روز وظیفہ چیک تقسیم کیئے۔با ئیو سیفٹی لیبا رٹری میں پرا ئمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب کی جانب سے مو صول ہو نے والے 5000 کوروناوائرس کے مشتبہ نمو نو ں کے کامیا بی کے ساتھ تشخیصی ٹیسٹ کیے گئے۔وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے لیبا رٹری کا دورہ کیا اور لیبا رٹری میں کورونا ٹیسٹ کر نے والی ٹیم سے ملا قا ت کی۔

حوالہ: جنگ نیوز لاہور مورخہ 23 مئی 2020ء