حیدرآباد بورڈ کے انٹر سال دوم کے ضمنی امتحانات 4 نومبر سے ہونگے
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات پروفیسر محمد محسن اتا کے مطابق 4 نومبر سے انٹر سال دوم سپلیمنٹری امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا ۔ پہلا پرچہ انگریزی اور دوسرا اسلامک ایجوکیشن کا لیا جائے گا۔
شکریہ جنگ