PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 29, 2019, 09:39:51 AM

Title: سکول ایجوکیشنل ایکوپمنٹ سنٹر کی 58ملازمتیں ختم کر نے کی سفارش
Post by: sb on June 29, 2019, 09:39:51 AM

سکول ایجوکیشنل ایکوپمنٹ سنٹر کی 58ملازمتیں ختم کر نے کی سفارش
لاہور: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےیکم جولائی 2019 سے نیشنل ایجوکیشنل ایکوپمنٹ سنٹر کی 58 ملازمتیں ختم کر نے کی سفارش کردی ۔ سٹاف کو سرپلس پول میں بھیج دیاجائیگا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ29جون 2019ء کو شائع ہوئی