PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 24, 2019, 11:03:04 AM

Title: نئے تعینات ہونیوالے5جامعات کے وائس چانسلر ز کے اعزاز میں عشائیہ
Post by: sb on July 24, 2019, 11:03:04 AM

نئے تعینات ہونیوالے5جامعات کے وائس چانسلر ز کے اعزاز میں عشائیہ
لاہور: حکومت پنجاب کی طرف سے حال ہی میں تعینات کردہ 5جامعات جن میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سید منصور سرور، ویمن کالج یونیورسٹی سیالکوٹ کی وائس چانسلر ڈاکٹر رخسانہ کوثر، لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر بشری مرزا، گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ فاروق اور ہوم اکنامکس کالج یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر کنول امین شامل ہیں کے اعزاز میں لاہور جمخانہ کلب میں خیرمقدمی عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 4 2جولائی 2019ء کو شائع