سرکاری سکولوں سے میٹرک کے نتائج کی تفصیل طلب
ملتان: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرملتان نے تمام سرکاری سکولوں سے میٹرک کے نتائج کی تفصیل طلب کرلی ا س سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام سکول میٹرک کے نتائج کے پرفارمے آج دوپہر دو بجے تک ڈی ای او آفس میں جمع کرائیں ، علاوہ ازیں سکول میں اسامیوں کی پوزیشن ، نان ٹیچنگ سٹاف ، ٹائم ٹیبل ، اوردیگر معلومات کی تفصیل بھی فوری جمع کرائیں آج شام کو ڈیفالٹر سکولز کی فہرست جاری کردی جائےگی ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 3 2جولائی 2019ء کو شائع