Author Topic: سرکاری سکولوں سے میٹرک کے نتائج کی تفصیل طلب  (Read 330 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری سکولوں سے میٹرک کے نتائج کی تفصیل طلب
ملتان: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرملتان نے تمام سرکاری سکولوں سے میٹرک کے نتائج کی تفصیل طلب کرلی ا س سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام سکول میٹرک کے نتائج کے پرفارمے آج دوپہر دو بجے تک ڈی ای او آفس میں جمع کرائیں ، علاوہ ازیں سکول میں اسامیوں کی پوزیشن ، نان ٹیچنگ سٹاف ، ٹائم ٹیبل ، اوردیگر معلومات کی تفصیل بھی فوری جمع کرائیں آج شام کو ڈیفالٹر سکولز کی فہرست جاری کردی جائےگی ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 4 2جولائی  2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"