Author Topic: فنی تعلیمی بورڈ سندھ نے ٹی ایس سی پارٹ ٹو کے رزلٹ کا اعلان کردیا  (Read 5060 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
فنی تعلیمی بورڈ سندھ نے ٹی ایس سی پارٹ ٹو کے رزلٹ کا اعلان کردیا
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کراچی نے ٹی ایس سی پارٹ ٹو (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات برائے 2012ء ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس میں الحبیب ٹیکنیکل اسکول اورنگی کی اسرا خان نے پہلی، گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول اورنگی کے محمد سعد ن دوسری اور اسی اسکول کے سید محمد سعد کما ل نے تیسری پوزیشن حاصل کی تینوں طلبہ کا ٹریڈ جنرل  تھا،
 ان امتحانات میں 1676/ امیدواروں نے شرکت کی ، 1075/ امیدوار شریک ہوئے، نتائج کا تناسب 64.14 فی صد تھا