Education News / Students Organisation > Current Affair

نارتھ ویسٹ سکول آف میڈیسن پشاورمیں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب

(1/1)

AKBAR:
نارتھ ویسٹ سکول آف میڈیسن پشاورمیں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب
نارتھ ویسٹ اسکول آف میڈیسن اور نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال میں عالمی یومِ ماحولیات منایاگیااس موقع پر سکول میں پودے لگانے کی مہم آغازکیا گیا۔
اس سال پاکستان سرکاری طور پر اس دن کے میزبانی کر رہا ہے جس میں ماحولیات پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے
اوراس دن کا مرکزی خیال’’ماحولیات دوست نظام کی بحالی‘‘اور ماحول کو بہتر کرنا ہے۔
شجر کاری مہم کا افتتاح عمارہ خان ڈائر یکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، مشیرکوالٹی ایشورنس پروگرام اعلی تعلیم حکومت خیبر پختونخوا ڈاکٹر شفیق الرحمن،
 ڈائریکٹر جنرل ای پی اے ڈاکٹر امجد علی خان اور پرنسپل نارتھ ویسٹ سکول آف میڈیسن پروفیسر ڈاکٹر نورالایمان نے کیا۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version