Author Topic: جی سی یونیورسٹی کا 18واں کانووکیشن  (Read 3145 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
جی سی یونیورسٹی کا 18واں کانووکیشن
« on: February 19, 2020, 01:15:51 PM »

جی سی یونیورسٹی کا 18واں کانووکیشن
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے18ویں کانووکیشن میں 2 ہزار44 ڈگریاں تقسیم،برطانوی پارلیمان کےرکن افضل خان کو اعزازی پی ایچ ڈی کی ڈگری سےنوازاگیا۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے18ویں کانووکیشن میں ایم فل کی644،ماسٹرزکی 344 اور بی ایس آنرزکی 988 ڈگریاں تقسیم کی گئیں جبکہ68سکالرزکو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دی گئیں۔کانووکیشن میں برطانوی پارلیمان کےرکن افضل خان کواعزازی پی ایچ ڈی کی ڈگری دی گئی جس پر انہوں نےیونیورسٹی کا شکریہ ادا کیا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ گورنر ہاؤس کے دروازے سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کےوائس چانسلرز کیلئے کھلے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 لاہور ایڈیشن مورخہ  19فروی، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"