PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Balochistan Education News => Topic started by: sb on November 03, 2018, 12:38:03 PM

Title: بلوچستان انڈرگریجویٹ ٹیسٹ ملتوی
Post by: sb on November 03, 2018, 12:38:03 PM

  بلوچستان انڈرگریجویٹ ٹیسٹ ملتوی
کوئٹہ: ایچ سی سی کے زیر اہتمام اسکالر شپ کیلئے آج ہونے والا فاٹا بلوچستان انڈرگریجویٹ ٹیسٹ ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ٹیسٹ کی نئی تاریخ سے طلبا کو بعد ازاں آگا ہ کیا جائے گا۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 3ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی