حیدرآباد اسریٰ یونیورسٹی کے چانسلر پروفیسر نے کہا اسریٰ یونیورسٹی تعلیمی میدان میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے،
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) اسریٰ یونیورسٹی کے چانسلر پروفیسر ڈاکٹر غلام قادر قاضی نے کہا ہے کہ اسریٰ یونیورسٹی علم کے پھیلاؤ کے لیے اپنا نمایاں کردار ادا کررہی ہے‘ انہوں نے وائس چانسلر اور اسریٰ یونیورسٹی کی کامیابیوں میں دیگر لوگوں کے کردار کو بھی سراہا‘ وہ ہفتے کو اسریٰ یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر 189 کامیاب طلباء و طالبات کو ڈگریاں دی گئیں۔
شکریہ جنگ