Author Topic: جامعہ زکریا ملتان ڈاکٹر اقبال چوہدری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس  (Read 210 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ زکریا ملتان ڈاکٹر اقبال چوہدری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
جامعہ زکریافیکلٹی آف فارمیسی کے زیراہتمام ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے کی۔
اس موقعہ پر ڈین فیکلٹی آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر، سابقہ ڈین فیکلٹی آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری ، رائو عبدالوحید ، پروفیسر ڈاکٹر محبوب ربانی ، پروفیسر ڈاکٹر طیب انصاری ، پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ چوہدری نے
خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی اور فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے لیے ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔