Author Topic: جعلی رول نمبر سلپ پر امتحان دینے والے امیدوار کے خلاف مقدمہ  (Read 729 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جعلی رول نمبر سلپ پر امتحان دینے والے امیدوار کے خلاف مقدمہ
ملتان: پولیس ممتاز نے جعلی رول نمبر سلپ پر امتحان دینے والے ایک امیدوار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔وقار نامی امیدوار گورنمنٹ کالج ممتاز آباد میں منعقدہ امتحانات میں جعلی رول نمبر سلپ پر امتحان دے رہا تھا، پولیس نے ایسو سی ایٹ پروفیسر کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"