Crreer Planning In Pakistan > Technical and Vocational Training Courses

سول ٹیكنالوجی

(1/1)

Haji Hasan:
یہ بہت اہم ٹیكنالوجی ہے ۔اس ٹیكنالوجی كا تعلق تعمیراتی سرگرمیوں سے ہے۔پاكستان جیسا ترقی پذیر ملك جہاں انفراسٹركچر اور عمارات كی تعمیر كا كام ابھی شروع ہوا ہے وہاں ا س ٹیكنالوجی كے ماہرین كے بے تحاشا كھپت ہے ۔سول ٹیكنالوجی میں ڈپلومی كرنے والوں كے لئے اندرون ملك اور بیرون ملك روزگار كے بے شمار مواقع موجود ہیں اور اس میدان میں آگے بڑھنے كے مواقع بھی بہت زیادہ ہیں ۔ایك ذہین سول ایسوسی ایٹ انجنئیر زندگی میں بہت ترقی كرسكتا ہے۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version