Crreer Planning In Pakistan > Technical and Vocational Training Courses
الیكٹریكل ٹیكنالوجی
(1/1)
Haji Hasan:
اس ٹیكنالوجی كا تعلق بجلی كی تنصیبات اور ان كی مرمت اور دیكھ بھال سے ہے۔بجلی كے استعمال میں روز افزوں اضافے سے الیكٹریكل ڈپلومہ ہولڈرز كی اہمیت میں بہت اضافہ ہوگیا ہے اور ان كے لیے ترقی اور روزگار كے شاندار مواقع موجود ہیں ۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version